SHO کا مطلب ہے؟

A. سینئر ہاؤس آفیسر

B. سٹیشن ہاؤس آفیسر

C. سینئر ہیڈ آفیسر

D. ان میں سے کوئی نہیں

ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے؟

A. خاتون اہلکار کا ہونا ضروری ہے

B. مرد اہلکار بھی گرفتار کر سکتا ہے

C. مرد  اور عورت  دونوں اہلکار گرفتار کر سکتے ہیں

D. کوئی بھی گرفتار نہیں  کر سکتا ہے

ریمانڈ کسے کہتے ہیں؟

A. مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر ِ حراست تفتیش

B. عدالت کے حکم سے تشدد کرنا

C..انسپکٹر کے حکم سے تفتیش کرنا

D. ان میں سے کوئی نہیں