پاکستان ریلوے کا پرانا نام کیا تھا؟
A. آل انڈیا ریلوے
B. نارتھ ویسٹرن ریلوے
C. اورنیلٹ ریلوے
D. ان میں سے کوئی نہیں
پاکستان کے پہلے صدر سکندر مرزا کہاں دفن ہیں؟
A. پاکستان میں
B. ایران میں
C. انگلستان میں
D. افغانستان میں
دُنیا کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
A. دریائے نیل
B. دریائے سندھ
C. دریائے ایمازون
D. ان میں سے کوئی نہیں