خیبرپختونخواہ کا پُرانا نام کیا ہے؟
A. صوبہ سرحد
B. صوبہ کولاچی
C. صوبہ گلگت بلتستان
D. صوبہ راجستان
پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟
A. محمد علی بوگرہ
B. لیاقت علی خان
C. سکندر مرزا
D. غلام اسحٰق خان
پاکستان اور بھارت کی سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟
A. 800کلو میٹر
B. 2912کلو میٹر
C. 2250کلو میٹر
D. 3323 کلو میٹر
پاکستان کے موجود آرمی چیف کا نام بتائیں؟
A. جنرل قمر جاوید باجوہ
B. جنرل سکندر مرزا
C. جنرل راحیل شریف
D. جنرل احسن سلیم حیات